اللہ جل شانہ باطل کو مٹاتا ہے اور حق کو ثابت کرتا ہے
سورۂ الشوری، آیت نمبر 24 تا 28، درس نمبر 1344
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
اللہ پاک ہدایت کے رستوں کو ڈسٹرب نہیں ہونے دیتا۔ جبکہ جھوٹے مدعی نبوت کا ابطال کرتا ہے اسکی بات کو چلنے نہیں دیتا،
اللہ جل شانہ اگر رزق کھلے بندوں عطا فرماتا تو لوگ زمین میں سرکشی کرنے لگتے، کیونکہ شکر مشکل ہے بنسبت صبر کے