انسان عبادت کیلئے پیدا کیا گیا ہے یا کمانے کیلئے؟
درس نمبر 731، جلد 2، باب 57: قناعت اور سوال سے بچنے اور معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان، صفحہ نمبر 484
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
اصل مقصودی کام عبادت ہے
صحت اور زندگی کے اسباب کو اختیار کرنا طبعاً ہیں اور عبادت اصلاً ہے
اللہ پاک کے تمام احکام عبادت ہیں یعنی اوامر و نواہی جو کہ پوری شریعت ہیں اس شریعت پر چلنا ہی عبدیت ہے