بہت مہنگا سودا کرنے اور خسارہ اٹھانے والے لوگ
سورۂ حم السجدہ، آیت نمبر 1 تا 6، درس نمبر 1326
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
قرآن پاک کا تعارف
قرآن پاک خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا
حق بات کی نصیحت کو قبول نہ کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ انسان اپنے نفسانی تقاضوں میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرتا
اللہ کے علاوہ پیغمبر سے زیادہ انسان کا کوئی خیر خواہ نہیں ہوتا لہذا پیغمبر کی بات نہ ماننے والے دنیا و آخرت دونوں میں خسارے میں ہوتا ہے