سوال نہ کرنے پر جنت کی ضمانت

درس نمبر 746، جلد 2، باب 57: قناعت اور سوال سے بچنے اور معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان، حدیث نمبر 535، صفحہ نمبر 500 تا 501

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
الابرار اکیڈمی مسجد - ہیپ لین، بریڈفورڈ، یوکے
سوال نہ کرنے پر جنت کی ضمانت - درسِ ریاضُ الصالحین