آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس سے محبت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع میں کامیابی دو جہاں کی ہے
بیان، نعت شریف (نبی کی اتباع میں کامیابی دو جہاں کی ہے)، چہل درود و سلام، درود شریف کے 22 صیغوں سے اہل بیت کے مقام کی اہمیت کا بیان اور مناجاتِ مقبول
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم