جس میں ارتکاب معصیت سے بچنا اور حق تعالی کے حضور توبہ وانا بت کرنا شیوہ پیغمبری ہے
درس نمبر 153، دفتر اول، مکتوب نمبر 145 تا 147
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم جس میں ارتکاب معصیت سے بچنا اور حق تعالی کے حضور توبہ وانا بت کرنا شیوہ پیغمبری ہے - درسِ مکتوباتِ امام ربانیؒ