کھانے اور پینے کے بعد اللّٰه کی حمد کرنے سے اللّٰه تعالیٰ خوش ہوتے ہیں
درس نمبر 618 ، جلد 2، باب 51: اللہ تعالٰی سے پر امید رہنے کا بیان، حدیث نمبر 436، صفحہ نمبر 340 تا 341
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم مرحبا مسجد - ہائی وے لنک دربار روڈ، کری روڈ، راولپنڈی کھانے اور پینے کے بعد اللّٰه کی حمد کرنے سے اللّٰه تعالیٰ خوش ہوتے ہیں - درسِ ریاضُ الصالحین