قیامت کے دن جب تک چار سوال نہ کر لئے جائیں آدمی کے قدم اپنی جگہ سے نہیں ہٹ سکیں گے

درس نمبر 584، جلد 2، باب 50: اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
قیامت کے دن جب تک چار سوال نہ کر لئے جائیں آدمی کے قدم اپنی جگہ سے نہیں ہٹ سکیں گے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور