مجھے حکم ہے کہ لوگوں سے قتال کرو یہاں تک کہ ایمان قبول کر لیں
درس نمبر 559، جلد 2، باب 49: لوگوں کے ظاہری حالات پر احکام نافذ کرنا اور ان کے باطنی احوال کا معاملہ اللہ کے سپرد کرنے کا بیان
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی مجھے حکم ہے کہ لوگوں سے قتال کرو یہاں تک کہ ایمان قبول کر لیں - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور