آیت: پھر اگر وہ توبہ کر لیں اور نماز پڑھنے لگیں اور زکوۃ دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو

درس نمبر 558، جلد 2، باب 49: لوگوں کے ظاہری حالات پر احکام نافذ کرنا اور ان کے باطنی احوال کا معاملہ اللہ کے سپرد کرنے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
آیت: پھر اگر وہ توبہ کر لیں اور نماز پڑھنے لگیں اور زکوۃ دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور