آیت ترجمہ: اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام کی نسبت سے جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا

درس نمبر 554، جلد 2، باب 48: نیک لوگوں، کمزوروں اور مسکینوں کو ایذا پہنچانے سے ڈرانے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
آیت ترجمہ: اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام کی نسبت سے جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور