قیامت کے دن سب سے ہلکا عذاب اس کو ہوگا جس کے تلوں میں انگارے کی وجہ سے اس کا دماغ کھول رہا ہوگا

درس نمبر 575، جلد 2، باب 50: اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
قیامت کے دن سب سے ہلکا عذاب اس کو ہوگا جس کے تلوں میں انگارے کی وجہ سے اس کا دماغ کھول رہا ہوگا - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور