اللہ اپنے ولی کا کان، آنکھ اور ہاتھ بن جاتا ہے

درس نمبر 551، جلد 2، باب 47: اللہ جل شانہ کے بندے کے محبت کے ساتھ محبت کرنے کی علامات اور اس سے اپنے آپ کو آراستہ کرنے کی رغبت دلانے اور اس کو حاصل کرنے کی کوشش کے بیان میں

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
اللہ اپنے ولی کا کان، آنکھ اور ہاتھ بن جاتا ہے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور