دیہاتی کا اونٹ آپﷺ کی اونٹنی،،عضباء،، سے آگے نکل گیا
درس نمبر 866 ، جلد 3 باب 71 حدیث نمبر 611:ایمان داروں کے ساتھ تواضع اور نرمی کے ساتھ پیش آنے کا بیان صفحہ نمبر 73
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی دیہاتی کا اونٹ آپﷺ کی اونٹنی،،عضباء،، سے آگے نکل گیا - درسِ ریاضُ الصالحین