آپ ﷺ معمولی چیز کی بھی ضیافت قبول فرماتے تھے
درس نمبر 865 ، جلد 3 باب 71 حدیث نمبر 610:ایمان داروں کے ساتھ تواضع اور نرمی کے ساتھ پیش آنے کا بیان صفحہ نمبر 72
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی آپ ﷺ معمولی چیز کی بھی ضیافت قبول فرماتے تھے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور