آیت ترجمہ: اے نبی! لوگوں سے کہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری اتباع کرو، خدا بھی تم کو اپنا دوست بنا لے گا اور تمہارے گناہ معاف کردے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
درس نمبر 549، جلد 2، باب 47: اللہ جل شانہ کے بندے کے محبت کے ساتھ محبت کرنے کی علامات اور اس سے اپنے آپ کو آراستہ کرنے کی رغبت دلانے اور اس کو حاصل کرنے کی کوشش کے بیان میں
آیت ترجمہ: اے نبی! لوگوں سے کہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری اتباع کرو، خدا بھی تم کو اپنا دوست بنا لے گا اور تمہارے گناہ معاف کردے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور