جو کہے مجھے تم سے محبت ہے تو وہ اس کے جواب میں احبك اللہ الذی احببتنی له کہے
درس نمبر 548، جلد 2، باب 46: اللہ تعالیٰ کیلئے محبت کی فضیلت اور اس کی ترغیب دینے کا بیان، نیز یہ کہ آدمی جس سے محبت رکھے اسے بتلا دے کہ وہ اس سے محبت رکھتا ہے اور آگاہ ہونے والے کے جوابی کلمات کا بیان