ہر صبح کو ہر جوڑ کے بدلے صدقہ لازم ہوتا ہے

درس نمبر 374، جلد 2، باب 31: لوگوں کے درمیان مصالحت کروانے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
ہر صبح کو ہر جوڑ کے بدلے صدقہ لازم ہوتا ہے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور