آیت (بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جو روزِ جزا کو جھٹلاتا ہے یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا) کی تشریح

درس نمبر 391، جلد 2، باب 33: یتیموں، لڑکیوں اور تمام کمزور، مساکین اور خستہ حال لوگوں کے ساتھ نرمی کرنے، ان پر شفقت و احسان کرنے اور ان کے ساتھ تواضع سے پیش آنے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
آیت (بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جو روزِ جزا کو جھٹلاتا ہے یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا) کی تشریح - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور