آیت : ترجمہ : اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے: جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں ان کے ساتھ صبر کرتے رہو اور تمہاری نگاہیں ان سے (کسی اور طرف) نہ دوڑیں-
درس نمبر 378، جلد 2، باب 32: کمزور، فقیر اور گم نام مسلمانوں کی فضیلت کا بیان
آیت : ترجمہ : اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے: جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں ان کے ساتھ صبر کرتے رہو اور تمہاری نگاہیں ان سے (کسی اور طرف) نہ دوڑیں- - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور