اپنے لئے جو پسند کرتا ہے اپنے بھائی کے لئے وہی پسند کرے

درس نمبر 354، جلد 1، باب 27: مسلمانوں کی حرمتوں کی تعظیم نیز ان پر شفقت، رحمت کرنے اور ان کے حقوق کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
عزیزیہ مکہ مکرمہ - مکہ و مدینہ ہوٹل
اپنے لئے جو پسند کرتا ہے اپنے بھائی کے لئے وہی پسند کرے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور