آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی امت کو مسلسل روزہ رکھنے سے منع فرمایا

درس نمبر 348، جلد 1، باب 27: مسلمانوں کی حرمتوں کی تعظیم نیز ان پر شفقت، رحمت کرنے اور ان کے حقوق کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
عزیزیہ مکہ مکرمہ - مکہ و مدینہ ہوٹل
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی امت کو مسلسل روزہ رکھنے سے منع فرمایا - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور