اور جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ فعل دلوں کی پرہیزگاری میں سے ہے

درس نمبر 336، جلد 1، باب 27: مسلمانوں کی حرمتوں کی تعظیم نیز ان پر شفقت، رحمت کرنے اور ان کے حقوق کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
منیٰ
اور جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ فعل دلوں کی پرہیزگاری میں سے ہے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور