اور ظالموں کا کوئی دوست نہیں ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے، اور ظالموں کا کوئی بھی مددگار نہ ہوگا

درس نمبر 314، جلد 1، باب 26: ظلم کی حرمت اور حقوق واپس کرنے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
اور ظالموں کا کوئی دوست نہیں ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے، اور ظالموں کا کوئی بھی مددگار نہ ہوگا - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور