معاملات (معاملات کے حدود، معاملات سے ہماری مراد، اس کام کا اشکال، دیگر مذہب اور معاملات، معاملات کے ماخذ)، مجلس درود شریف، نعت شریف (سنت کا راستہ، تن من میرا اب آپ پر فدا ہو یا رسول)

درس نمبر 163، حصہ ہفتم

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی