نکاح کى فضيلت و اہمیت، نکاح کا حکم، اولاد کے فوائد، میاں بیوی کا ایک دوسرے کو محبت سے دیکھنا، عفت کی خاطر نکاح کرنے والے کی اللہ مدد کرتا ہے، عیال دار کی عبادت افضل ہے، بیوی کے حقوق میں لاپرواہی بڑا گناہ ہے، بیوی سے بے جا لاڈ کرنا جائز نہیں، کسی کے پیغامِ نکاح پر نکاح کا پیغام بھیجنا جائز نہیں

فرض عین تعلیم درس نمبر 83

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
نکاح کى فضيلت و اہمیت، نکاح کا حکم، اولاد کے فوائد، میاں بیوی کا ایک دوسرے کو محبت سے دیکھنا، عفت کی خاطر نکاح کرنے والے کی اللہ مدد کرتا ہے، عیال دار کی عبادت افضل ہے، بیوی کے حقوق میں لاپرواہی بڑا گناہ ہے، بیوی سے بے جا لاڈ کرنا جائز نہیں، کسی کے پیغامِ نکاح پر نکاح کا پیغام بھیجنا جائز نہیں - فرضِ عین علم