آیت (جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں ان کے ساتھ صبر کرتے رہو)
درس نمبر 519، جلد 2، باب 45: نیک لوگوں کی زیارت کرنا اور ان کے ساتھ ہم نشینی، ان کی صحبت اٹھانا، محبت کرنا، ان سے ملاقات کرکے ان سے دعا کرانے اور متبرک مقامات کی زیارت کرنے کا بیان