آیت(کہ اے نبی کے گھر والو، اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی دور کر دے اور تمہیں بالکل صاف کر دے)
درس نمبر 501، جلد 2، باب 43: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہل بیت کی عزت کرنے اور ان کے فضائل کا بیان
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی آیت(کہ اے نبی کے گھر والو، اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی دور کر دے اور تمہیں بالکل صاف کر دے) - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور