حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پورے سفر میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت کی ہے
درس نمبر 500، جلد 2، باب 42: والد اور والدہ کے دوستوں اور رشتہ داروں اور بیوی اور وہ تمام لوگ جن کے ساتھ حسن سلوک مستحب ہے ان کے ساتھ بھلائی کرنے کی فضیلت کا بیان