آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بکری ذبح کروا کر حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی سہیلیوں کے گھر بھیجتے تھے

درس نمبر 499، جلد 2، باب 42: والد اور والدہ کے دوستوں اور رشتہ داروں اور بیوی اور وہ تمام لوگ جن کے ساتھ حسن سلوک مستحب ہے ان کے ساتھ بھلائی کرنے کی فضیلت کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بکری ذبح کروا کر حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی سہیلیوں کے گھر بھیجتے تھے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور