اس شخص کی ناک خاک آلود ہو، جو والدین کو بڑھاپے میں پائے اور جنت میں داخل نہ ہو

درس نمبر 466، جلد 2، باب 40: والدین کے ساتھ احسان کرنے اور رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
اس شخص کی ناک خاک آلود ہو، جو والدین کو بڑھاپے میں پائے اور جنت میں داخل نہ ہو - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور