گناہگار ہونے کیلئے یہ بات کافی ہے کہ آدمی اپنے ماتحت کی روزی کو ضائع کر دے
درس نمبر 432، جلد 2، باب 36: اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی گناہگار ہونے کیلئے یہ بات کافی ہے کہ آدمی اپنے ماتحت کی روزی کو ضائع کر دے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور