بسم اللہ پڑھ کر اپنے سامنے سے کھاؤ

درس نمبر 441، جلد 2، باب 38: اپنے اہل و عیال اور دیگر متعلقین کو اللہ کی اطاعت کرنے کا حکم دینا اور ان کو اللہ کی مخالفت سے روکنے انہیں سزا دینے اور اللہ کی منع کردہ چیزوں کے ارتکاب سے انہیں باز رکھنے کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
بسم اللہ پڑھ کر اپنے سامنے سے کھاؤ - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور