حق گوئی، استغنا، رذائل، رذائل کے معنی، رذائل کے قرآنی نام، فحشاء منکر اور بغی، فحشاء کے معنی، منکر کے معنی، بغی کے معنی، اخلاقِ ذمیمہ برے کیوں ہیں؟ رذائل کی ترتیب

درس نمبر 121

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی