آخری عشرہ رمضان میں اجر اور تربیت ساتھ ساتھ، اور لیلۃ القدر کو پانے کے تین طریقے
احادیث از خطبات الحکام، خطبہ نمبر 47: شبِ قدر اور اعتکاف کے بیان میں
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی