بدعت فی الطریقت کے لفظ سے خلط ملط مفہوم کی وضاحت ضروری ہے

درس نمبر 67، دفتر اؤل مکتوب 26، 27، بدعت فی الطریقت کے لفظ سے خلط ملط مفہوم کی وضاحت ضروری ہے، طریقت و تصوف میں جمود نہیں، سیر الی اللہ میں سب سلاسل کا طریق

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
بدعت فی الطریقت کے لفظ سے خلط ملط مفہوم کی وضاحت ضروری ہے - درسِ مکتوباتِ امام ربانیؒ