خواطر: شیطان اور نفس کے شر کی درمیان فرق، اللہ تعالی کی طرف سے حکمتاً جو شر وارد ہوتا ہے اور شیطان کی طرف سے وارد شر کے درمیان فرق، اللہ تعالی کی طرف سے اور ملہم کی طرف خیر کے خطرہ کے وارد ہونے میں فرق

درس نمبر 55

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
خواطر: شیطان اور نفس کے شر کی درمیان فرق، اللہ تعالی کی طرف سے حکمتاً جو شر وارد ہوتا ہے اور شیطان کی طرف سے وارد شر کے درمیان فرق، اللہ تعالی کی طرف سے اور ملہم کی طرف خیر کے خطرہ کے وارد ہونے میں فرق - فہم التصوف