ایک شیخ کو چھوڑ کر دوسرے شیخ سے بیعت ہونا، چاروں سلسلوں کے مشائخ کے اسمائے گرامی، شجرہ اور اسکی اہمیت، بندہ کی نسبت ،طریقت کے سلسلے
درس نمبر 14
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی ایک شیخ کو چھوڑ کر دوسرے شیخ سے بیعت ہونا، چاروں سلسلوں کے مشائخ کے اسمائے گرامی، شجرہ اور اسکی اہمیت، بندہ کی نسبت ،طریقت کے سلسلے - فہم التصوف