درسِ مثنوی شریف
جلد 11، صفحہ 125 تا 131: ایک درویش کا مشائخ کی ایک جماعت کو خواب میں دیکھنا اور ان سے حلال روزی کی درخواست کرنا کہ میں روزی کمانے کے شغل میں عبادت سے قاصر رہتا ہوں اور ان کو اس کڑوے اور کھٹے میوے کھانے کا حکم دینا اور ان میوں کا شیریں ہوجانا مشائخ کے انکو عطا فرمانے سے؛ درویش کا دل میں خیال کرنا کہ میں یہ دو حبہ بھر سونا اس لکڑہارے کو دیدوں کیونکہ مجھے روزی مل گئی ہے اور اس سے لکڑہارے کا ناراض ہونا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم