درسِ مثنوی شریف

جلد 11، صفحہ 117 تا 125: اس عطار کا قصہ جس کی ترازو کا بٹا ملتانی مٹی کا تھا اور مٹی کھانے والے خریدار کا وزن کرتے وقت اسمیں سے کسی قدر چرا لینا؛ حضرت سلیمان علیہ السلام کا قاصدوں کی دلداری اور عزت افزائی کرنا اور ان کے دل سے پریشانی و تکلیف کو دور کرنا اور ہدیہ کو قبول نہ فرمانے کا عذر کرنا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ