درسِ مثنوی شریف

جلد 11، صفحہ 98 تا 102: اس بات کے بیان میں کہ حکما (اشراقین) کہتے ہیں کہ آدمی عالم صغیر ہے اور حکمائے الہٰی (یعنی صوفیہ) کہتے ہیں کہ آدمی عالم کبیر ہے کیونکہ ان حکماء کا علم آدمی کی ظاہری حیثیت پر موقوف تھا اور ان کا علم (اس کے) باطن پر

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ