درسِ مثنوی شریف

جلد 11، صفحہ 89 تا 98: مسجد اقصیٰ کا باقی ماندہ قصہ اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا اس کو تعمیر کرنا اور ان کو غیب سے مدد ملنا؛ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے آغاز کا قصہ اور آپ کا خطبہ اس بیان میں کہ کارگذار اپنے فعل کے ذریعہ نصیحت کرنیوالا زبانی نصیحت کرنیوالے سے اچھا ہے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ