درسِ مثنوی شریف

جلد 11، صفحہ 44 تا 49: اس بات کا بیان کہ حق تعالیٰ کے (اپنے آپ کو ) بصیر اور سمیع کہنے سے کیا غرض ہے؛ اس بات کی تمثیل کہ دنیا بھٹی ہے اور پرہیزگاری حمام ہے اور مالدار لوگ اوپلے ڈالنے والے ہیں

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ