درسِ مثنوی شریف
جلد 11، صفحہ 36 تا 44: اس بات کا بیان کہ حق تعالیٰ بندہ کو پہلی بار کے گناہ پر رسوا نہیں کرتا؛ عورت کا اپنے معشوق کو چھپانے کیلئے چادر میں پوشیدہ کردینا اور بہانہ بنانا کیونکہ (یہ وارد ہوا ہے کہ) بیشک (اے عورتو) تمہارا مکر بڑا ہے؛ عورت کا بیان کہ وہ بی بی جہیز کا خیال نہیں رکھتی۔ اس کو تو صرف پردہ اور پارسائی مطلوب ہے اور صوفی کا اسکو اشارہ سے جواب دینا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم