درسِ مثنوی شریف

جلد 11، صفحہ 13 تا 21: ابتدا مثنوی دفتر چہارم؛ اس عاشق کی حکایت کا تتمہ جوکوتوال سے(ڈر کر) باغ میں بھاگ گیا اور (اپنی) معشوقہ کو اس باغ میں پایا اور کوتوال کے حق میں دعائے خیر کرتا تھا خوشی سے (جیسا کہ) ارشاد ہے وَعَسٰۤى اَنۡ تَكۡرَهُوۡا شَيۡـــًٔا وَّهُوَ خَيۡرٌ لَّـکُمۡ‌ . شاید تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے اچھی ہو

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی