درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 317 تا 323: حق تعالیٰ کے اس قول کی تفسیر یا جِبالُ أَوِّبِی مَعَهُ وَ الطَّیْرَ(اے پہاڑو تسبیح و تلاوت میں داؤد کے ساتھ انکے جوابی بنو ایسا ہی حکم پرندوں کو بھی دیا)؛ ایک بچھڑے کے پانی پینے سے گریز کرنے کی تمثیل

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی