درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 311 تا 317: اس بات کا بیان کہ انبیاء اور اولیا علیہم السلام کا پہاڑوں اور غاروں میں جا رہنا اپنے آپ کو چپا کی غرض سے نہیں اور نہ مخلوق کے دق کرنے کے خوف سے ہے بلکہ اس سے لوگوں کو ترکِ دنیا کی ہدایت کرنا مقصود ہے؛ اولیاء اور اولیاء کے کلام کی تشبیہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے افسون سے؛ حق تعالیٰ کے اس قول کی تفسیر یا جِبالُ أَوِّبِی مَعَهُ وَ الطَّیْرَ(اے پہاڑو تسبیح و تلاوت میں داؤد کے ساتھ انکے جوابی بنو ایسا ہی حکم پرندوں کو بھی دیا)

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
مکہ مکرمہ - مکہ مکرمہ