درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 288 تا 296: مہمان کا ان لوگوں کو جواب دینا اور مثال بیان کرنا اس واقعہ کے ساتھ کہ ایک کھیتی کا رکھوالا ڈفلی کی آواز سے اس اونٹ کو کھیتی سے بھگانا چاہتا تھا جس کی پیٹھ پر سلطان محمود کا نقارا بجایا جاتا تھا؛ مومن کے بلا میں بے صبری کرنے اور بھاگنے کی تمثیل چنے کی باہر نکلنے کے لئے جوش کے ساتھ اضطراب و بیقراری کرنے اور گھر کی بی بی کے اس کو روکنے کے ساتھ
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم