درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 285 تا 288: مہمان کا ان لوگوں کو جواب دینا اور مثال بیان کرنا اس واقعہ کے ساتھ کہ ایک کھیتی کا رکھوالا ڈفلی کی آواز سے اس اونٹ کو کھیتی سے بھگانا چاہتا تھا جس کی پیٹھ پر سلطان محمود کا نقارا بجایا جاتا تھا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ