درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 282 تا 285: مہمان کا ان لوگوں کو جواب دینا اور مثال بیان کرنا اس واقعہ کے ساتھ کہ ایک کھیتی کا رکھوالا ڈفلی کی آواز سے اس اونٹ کو کھیتی سے بھگانا چاہتا تھا جس کی پیٹھ پر سلطان محمود کا نقارا بجایا جاتا تھا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم